Description
Maximize Solar Energy Output with PVcare's Anti-Dust Clips
Experience cleaner, more efficient solar panels with PVcare's innovative water drainage clips for solar panels in Pakistan. These durable clips not only prevent dust and debris accumulation but also serve as a reliable solar panel water drainage solution in Pakistan, reducing cleaning frequency and effort.
Product Highlights
Order Size: 100 / 500 / 1000 clip box
Available Sizes: 30mm, 32mm, 35mm, and 40mm
- The solar panel drainage clips in Pakistan help drain stagnant water from the panel’s surface.
- Effective during the rainy season by guiding rainwater away with a practical
- solar panel drainage system in Pakistan.
- Boosts power generation capacity and improves solar panel efficiency by minimizing dust and debris buildup.
- Protects your solar panels from long-term damage caused by dust and extends their lifespan.
- Reduces the need for frequent cleaning, saving time, water, and money.
- Encourages sustainable practices by minimizing water consumption during cleaning.
- Built to withstand harsh weather with industry-leading UV resistance.
- UV-tested, CE-certified, and ISO-approved for top performance.
- Backed by a 10-year guaranteed warranty.
Upgrade your solar setup with PVcare’s high quality clips. If you’re looking to buy water drainage clips for solar panels in Pakistan, PVcare offers a trusted solution to keep your panels cleaner, more durable, and more efficient.
انٹی ڈسٹ کلیپس
پراڈکٹ کی تفصیل
پی وی کیئر کے اینٹی ڈسٹ کلیپس کے ساتھ سولر انرجی کی پیداوار بڑھائیں
پی وی کیئر کے جدید اینٹی ڈسٹ کلیپس کے ساتھ صاف اور زیادہ موثر سولر پینلز کا تجربہ کریں۔ یہ پائیدار کلیپس مؤثر طریقے سے دھول اور گِرد کو جمع ہونے سے روکتے ہیں، جس سے مسلسل صفائی کی ضرورت کم پیش ہوتی ہے
پراڈکٹ کی خصوصیات
آرڈر سائز: ۱۰۰ ، ۵۰۰ ، ۱۰۰۰ کلیپ باکس
دستیاب سائز : ۳۰ ملی میٹر ، ۳۲، ملی میٹر ، ۳۵ ملی میٹر اور ۴۰ ملی میٹر
اینٹی ڈسٹ کلپ پینل کی سطح سے رُکے ہوئے پانی کو نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ برسات کے موسم میں پینل سے بارش کا پانی نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ آپ کے پینل کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے
دھول اور گِرد کو کم سے کم کرکے سولر پینل کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔
دھول کے نقصان دہ اثرات سے آپ کے سولر پینلز کی حفاظت کرتا ہے اور پینل کی عمر میں اضافہ کرتا ہے۔
بار بار صفائی کی ضرورت کو کم کرتا ہے، جس سے آپ کا وقت اور پیسہ بچتا ہے۔
صفائی کے دوران پانی کے استعمال کو کم کرتا ہے، جس سے پائیدار طریقے کو فروغ ملتا ہے۔
سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے بنایا گیا۔
اعلیٰ معیار اور کارکردگی کے لیے ٹی یو وی ٹیسٹ شدہ، سی ای سرٹیفائیڈ اور آئی ایس او منظور شدہ۔
وارنٹی: ۱۰ سال کی ضمانت
پی وی کیئر کے اینٹی ڈسٹ کلیپس کی آج ہی خریداری کریں۔ ابھی آرڈر کریں اور صاف، اور
موثر سولر انرجی کا تجربہ کریں۔