Get the World Best Authorized Chemicals by Chemitek at PVcare
In Pakistan, where solar energy is gaining popularity, maintaining solar panel efficiency has become more important than ever. However, finding the right cleaning solutions can be tricky. One mistake can cost your solar panel’s health; harsh chemicals can damage panels, reducing efficiency and voiding warranties. And that is where we come into play: PVcare offers Chemitek’s safe and effective Solar panel cleaning liquids in Pakistan that protect your solar investment while boosting efficiency.
Our product catalog includes:
Solar Wash Protect (SWP):
A certified, pH-neutral solution that removes dirt without scrubbing, leaving an antistatic coating to prevent future buildup. It boosts efficiency by up to 10% and reduces water consumption by 50%.
Antistatic Solar Armor (ASA):
Adds a protective layer to prevent dirt buildup, enhancing efficiency by up to 5% and reducing maintenance frequency. Ideal for polluted areas.
Water Softening Agent (WSA):
Softens water to prevent mineral deposits during cleaning, maintaining optimal energy output. Making it ideal for areas lacking access to fresh water.
Benefits of Chemicals
Our products offer significant economic and environmental benefits. Not only do they reduce cleaning frequency and water usage, but also boost panel efficiency, leading to increased energy production and lower bills. All products are biodegradable and eco-friendly, aligning with sustainable practices.
Why Choose PVcare?
PVcare is a trusted distributor of Chemitek’s products, which are trusted worldwide for their safety, effectiveness, and sustainability. Whether you’re a homeowner or a solar maintenance team, PVcare provides the perfect solution for safe and efficient solar panel cleaning. By choosing PVcare, you invest in the longevity and performance of your solar system, ensuring clean energy for years to come.
So, hurry up! And get your hands on PVcare’s cleaning solutions today.
https://pvcare.co/collections/cleaning-chemicals
محفوظ اور مؤثر سولر پینل صفائی میں کیمیٹک سلوشنز کا کردار
پاکستان میں، جہاں سولر انرجی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، وہاں سولر پینلز کی کارکردگی کو برقرار رکھنا پہلے سے زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔ لیکن صحیح صفائی کا طریقہ کار تلاش کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ ایک غلطی آپ کے سولر پینل کی کارکردگی کو نقصان پہنچا سکتی ہے – سخت کیمیکلز نہ صرف پینلز کو خراب کرتے ہیں بلکہ ان کی وارنٹی بھی ختم کر سکتے ہیں۔ یہی وہ مقام ہے جہاں پی وی کیئر آپ کے لیے بہترین حل لے کر آتا ہے! ہم پاکستان میں کیمیٹک کے محفوظ اور مؤثر سولر پینل کلیننگ لکوئڈز فراہم کرتے ہیں، جو نہ صرف آپ کی سرمایہ کاری کی حفاظت کرتے ہیں بلکہ پینلز کی کارکردگی میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔
ہماری پروڈکٹس میں شامل ہیں:
سولر واش پروٹیکٹ
یہ ایک سرٹیفائیڈ کلیننگ سلوشن ہے جو بغیر رگڑے کے دھول اور گندگی کو ہٹا دیتا ہے۔ اس میں ایک اینٹی اسٹیٹک کوٹنگ شامل ہے جو مستقبل میں مٹی جمنے سے روکتی ہے۔ یہ پینلز کی کارکردگی میں ۱۰ فیصد تک اضافہ اور پانی کی استعمال میں ۵۰ فیصد تک کمی کرتا ہے۔
اینٹی اسٹیٹک سولر آرمور
یہ سولر پینل لے اوپر آیک ایسی تحفظی تہہ بناتا ہے جو دھول جمنے سے روکتی ہے، کارکردگی میں ۵ فیصد اضافہ کرتی ہے اور صفائی کی ضرورت کم کر دیتی ہے۔ یہ آلودہ علاقوں کے لیے بہترین ہے۔
واٹر سافٹننگ ایجنٹ
یہ پانی کو نرم کرتا ہے تاکہ صفائی کے دوران منرل اجزاء جمع نہ ہوں، جس سے توانائی کی پیداوار برقرار رہتی ہے۔ یہ کھارے پانی والے
علاقوں کے لیے خاص طور پر موزوں ہے۔
کیمیٹک سلوشنز کے فوائد
ہماری پروڈکٹس آپ کو معاشی اور ماحولیاتی فوائد فراہم کرتی ہیں۔ یہ نہ صرف صفائی کی ضرورت اور پانی کے استعمال کو کم کرتی ہیں بلکہ سولر پینل کی کارکردگی میں اضافہ کرکے بجلی کے بلوں میں کمی کا باعث بھی بنتی ہیں۔ تمام پروڈکٹس ماحول دوست ہیں، جو پائیدار توانائی کے اصولوں پر پورا اترتی ہیں۔
ہمارا ہی کیوں انتخاب کریں؟
کیمیٹک کے پروڈکٹس دنیا بھر میں اپنی حفاظت، مؤثریت اور پائیداری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ چاہے آ گھریلو صارف ہوں یا سولر مینٹیننس ٹیم کا حصہ، کیمیٹک آپ کو محفوظ اور مؤثر سولر پینل صفائی کے لیے بہترین حل فراہم کرتا ہے۔ یہ پروڈکٹس نہ صرف آپ کے سولر پینلز کی لمبی عمر بڑھاتے ہیں بلکہ ان کی کارکردگی کو بھی بہتر بناتے ہیں۔
تو پھر انتظار کس بات کا؟ آج ہی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنی سولر پینل صفائی کو محفوظ اور مؤثر بنائیں