According to current reports, 26% of Pakistan's total population is unable to access electricity. Most rural areas in Pakistan are dealing with significant challenges, including a lack of access to electricity. To cater to this issue, the use of solar panels is in high demand in rural areas. Solar energy is a life-changing solution for rural areas because it allows to minimize dependency on the national grid. The installation of solar panels is a bit challenging, but this blog post will help to explore a proper guide about how to do solar installations in rural areas.
Things to Consider While Doing Solar Installations in Rural Areas
Understand energy needs
Before installation, it's crucial to determine the total need for energy in the home. Make a list of appliances needed in a home and convert them into kilowatt-hours. After all, now it's easier to choose which solar system is ideal for a home according to energy needs. In rural areas, off-grid solar systems are ideal with no access to the national grid. The system includes batteries to store power.
Solar positioning
Solar panels need unblocked sunlight to perform at their peak. It's necessary to choose the right position for solar panels. Most people consider rooftop solar panels to be installed on concrete structures on the ground. Ideally, panels should face south to face sunlight for maximum output.
Purchasing equipment
For a longer life, purchase high-quality equipment from well-known companies that are certified. There are various cheap options available in the market; for longevity and low maintenance cost, choose quality products.
Professional installation
Rural areas have low literacy rates. People need to get help from professionals to prevent any mishap or loss. A professional team will know all the settings, wirings, and setup requirements, along with installed solar panels for optimized efficiency.
Proper cleaning & maintenance
In rural areas, weather is challenging for solar panel safety. Heavy rain and wind can easily destroy panels and affect efficiency. Proper cleaning is a must. Watch your panel regularly for wear and tear. Regular cleaning is suggested; use PVCare cleaning chemicals to wash out dust, debris, and bird droppings for the longer life of your panels. PVCare solar cleaning solution leaves no dirt with zero watermarks on your panels. This eco-friendly solution is budget-friendly for everyone.
If you want to install solar panels in rural areas, then take professional help and choose high-quality equipment. To reduce the dependency on the usual electric supply, you must install solar panels in your home. Visit PVCare.com to get professional consultation for solar installation and maintenance.
رورل ایریاز میں سولر پینل لگانے کا آسان طریقہ
رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے تقریباً 26 فیصد لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے۔ پاکستان کے زیادہ تر گاؤں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بہت مشکل ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے رورل علاقوں میں سولر پینل لگانا بہت ضروری ہے۔ سولر پینل گاؤں کے لیے ایک بہت اچھا حل ہے کیونکہ اس سے بجلی کے لیے دوسرے ذرائع پر ڈیپینڈنسی کم کرتا ہے۔ سولر پینل لگانا تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن یہ بلاک پوسٹ کہ رورل علاقوں میں سولر پینل کیسے لگائے جاتے ہیں۔
رورل ایریاز میں سولر پینل لگاتے وقت کچھ باتوں کا خیال رکھیں
کتنی بجلی چاہیے
سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ آپ کے گھر میں کتنی بجلی کی ضرورت ہے۔ گھر میں جو چیزیں بجلی سے چلتی ہیں ان کی ایک فہرست بنائیں اور دیکھیں کہ ان کو چلانے کے لیے کتنی بجلی چاہیے۔ اس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کے گھر کے لیے کون سا سولر سسٹم ٹھیک رہے گا۔ رورل علاقوں میں جہاں بجلی نہیں ہوتی، وہاں بیٹری والا سولر سسٹم اچھا ہوتا ہے۔ اس میں بیٹری ہوتی ہے جو دن میں بجلی جمع کرتی ہے اور رات کو کام آتی ہے۔
سولر پینل کہاں لگائیں
سولر پینل کو ایسی جگہ پر لگائیں جہاں ان پر سورج کی روشنی زیادہ پڑے۔ گھر کی چھت یا زمین پر کوئی کھلی جگہ اچھی رہے گی۔ کوشش کریں کہ پینل جنوب کی طرف ہوں تاکہ ان پر زیادہ دھوپ پڑے۔
اچھا سامان خریدیں
اچھے اور مشہور کمپنیوں کے سولر پینل اور سامان خریدیں۔ سستا سامان جلدی خراب ہو جاتا ہے اور اس کی مینٹیننس پر بھی زیادہ خرچ آتا ہے۔
کسی ماہر سے مدد لیں
اگر آپ کو خود سولر پینل لگانے کا تجربہ نہیں ہے تو کسی ایسے پیشہ ور فرد سے رجوع کریں جو اس کام میں مہارت رکھتا ہو۔ ایک ماہر نہ صرف پینلز کو درست طریقے سے نصب کرے گا بلکہ وائرنگ اور دیگر تکنیکی پہلوؤں کو بھی بہتر انداز میں سیٹ کرے گا، تاکہ آپ کا سسٹم مکمل طور پر فعال اور مؤثر طریقے سے کام کرے۔
کلیننگ اور خیال
رورل علاقوں میں موسم خراب ہو سکتا ہے، جیسے تیز بارش اور آندھی۔ اس سے آپ کے پینل خراب ہو سکتے ہیں اور ان کی بجلی بنانے کی طاقت بھی کم ہو سکتی ہے۔ اس لیے اپنے پینل کو ہمیشہ صاف رکھیں۔ ان پر مٹی اور گرد نہ جمنے دیں۔ وقت پر ان کو صاف کرتے رہیں۔ آپ پی وی کیئر (PVCare) کا کلیننگ سولیوشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پینل کو اچھے سے مکمل کلین کرتا ہے اور ان پر کوئی داغ بھی نہیں چھوڑتا۔ یہ ماحول کے لیے بھی اچھا ہے اور زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے۔
اگر آپ رورل علاقے میں سولر پینل لگوانا چاہتے ہیں تو کسی اچھے پروفیشنل سے مشورہ کریں۔ اچھا سامان خریدیں اور اپنے پینل کی کلیننگ کا خیال رکھیں۔ اس طرح آپ بجلی کی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے پی وی کیئر ڈاٹ کام (PVCare.com) پر جائیں