PRODUCT DESCRIPTION
Forget about manual cleaning of solar panels that have high risks of falls and accidents; now Solar Cleaning Robot F1 has advanced technology to operate remotely. Robot F1 targets each and every type of dirt with 100% cleaning accuracy. It has the great ability to cover up large areas within minutes with less water and zero percent harmful chemicals. It is hassle-free use saves your time and maximizes your solar efficiency.
PRODUCT HIGHLIGHTS
-
It has one central electric switching box. Power supply by lithium-ion batteries enabling an autonomy of 2h30m.
-
It has a camera for safe remote operation.
-
It's ideal for wet and dry solar panel cleaning.
-
It has valves to regulate water consumption.
-
It is certified with zero microcracks after the electroluminescent test.
-
It has multiple elicitoid brushes of 1.1 m, 1.2 m, and 2.2 m with double-bristle types for both wet and dry cleaning.
-
It easily crosses over any gap up to 70 cm.
-
It has specialized pads to clean at a 25° angle with water.
-
Its transportation and use are simple and easy; even a single person can use it.
-
It can completely operated by a mobile application; you can track performance and receive notifications from the mobile apps.
-
It is equipped with sensors to avoid any problems.
-
Its best quality is durability, and it is built with weather-resistant materials that enable it able to tolerate any weather condition.
-
All the instructions regarding installation and operation are given in the user manual.
-
Read the user manual carefully for instructions and precautions.
Invest in the cleaning process of your solar panels by choosing PVCare robot F1 and enjoy higher efficiency of panels, ease, and breeze in your home, business, and environment. Book your Solar Cleaning Robot F1 today!
پراڈکٹ کی تفصیل
سولر پینلز کی روایتی صفائی کو بھول جائیں جس میں گرنے اور حادثات کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اب روبوٹ ایف ون جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دور سے کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ روبوٹ ایف ون ہر قسم کی گندگی کو نشانہ بناتا ہے، اور 100 فیصد درستگی کے ساتھ صفائی کرتا ہے۔ اس میں کم پانی اور صفر فیصد نقصان دہ کیمیکلز کے ساتھ منٹوں میں بڑے علاقوں کو کور کرنے کی زبردست صلاحیت ہے۔ اس کا آسان استعمال آپ کا وقت بچاتا ہے اور آپ کی سولر کارکردگی کو زیادہ سے زیادہ کرتا ہے۔
پراڈکٹ کی خصوصیات:
-
اس میں ایک مرکزی الیکٹرک سوئچنگ باکس ہے۔
لتھیم آئن بیٹریوں سے بجلی کی فراہمی 2 گھنٹے 30 منٹ کی خود مختاری فراہم کرتی ہے۔
محفوظ ریموٹ آپریشن کے لیے اس میں ایک کیمرہ ہے۔
-
یہ گیلی اور خشک سولر پینل کی صفائی کے لیے بہترین ہے۔
-
اس میں پانی کی کھپت کو کنٹرول کرنے کے لیے والوز ہیں۔
-
یہ الیکٹرولومینیسنٹ ٹیسٹ کے بعد صفر مائیکرو کریکس کے ساتھ تصدیق شدہ ہے۔
-
اس میں 1.1 میٹر، 1.2 میٹر اور 2.2 میٹر کے متعدد ہیلیکوئل برش ہیں جن میں گیلی اور خشک صفائی دونوں کے لیے دو قسم کے برسلز ہیں۔
-
یہ 70 سینٹی میٹر تک کسی بھی خلا کو آسانی سے عبور کر سکتا ہے۔
اس میں 25 ڈگری زاویہ پر پانی سے صاف کرنے کے لیے خصوصی پیڈ ہیں.
-
اس کی نقل و حمل اور استعمال آسان اور سادہ ہے، یہاں تک کہ ایک شخص بھی اسے استعمال کر سکتا ہے۔
-
یہ مکمل طور پر موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے، آپ کارکردگی کو ٹریک کر سکتے ہیں اور موبائل ایپس سے اطلاعات موصول کر سکتے ہیں۔
-
یہ کسی بھی مسئلے سے بچنے کے لیے سینسرز سے لیس ہے۔
-
اس کی بہترین خوبی پائیداری ہے اور یہ موسمی مزاحمت کرنے کے لیے بنا ہوا ہے جو اسے کسی بھی موسمی حالت کو برداشت کرنے کے قابل بناتا ہے۔
-
انسٹالیشن اور آپریشن کے حوالے سے تمام ہدایات یوزر مینوئل بک میں دی گئی ہیں۔
ہدایات اور احتیاطی تدابیر کے لیے دی گئی یوزر مینوئل کو غور سے پڑھیں
پی وی کیئر روبوٹ ایف ون کا انتخاب کرکے اپنے سولر پینلز کی صفائی کے عمل میں سرمایہ کاری کریں اور پینلز کی اعلیٰ کارکردگی سے لطف اندوز ہوں، اپنے گھر، کاروبار اور ماحول میں آسانی اور سکون کا تجربہ کریں. اج ہی ارڈر کریں ایف ون صفائی سولر.