Pakistan’s scorching sun and surplus solar energy are an attractive and sustainable option for both homes and businesses. However, keeping your solar panel clean is mandatory for optimal performance. While it is observed that grabbing some harsh chemicals for the cleaning has become a common practice, this approach is causing more harm than good to your panels
The hazards caused by the unapproved chemicals:
Degradation and panel damage: Many detergents and cleaners contain abrasive ingredients and chemicals that scratch the delicate surface of your solar panel. Over the period of time, these panel scratches reduce light absorption and decrease energy production.
Damage to the anti-reflective coating: Ammonia-based cleaners or detergents can damage the anti-reflective coating on solar panels, reducing their efficiency. This coating plays a pivotal role in maximizing the sunlight capture and preventing the panel damage.
Panels lifespan: Panels lifespan based on sustainable cleaning practices. Inappropriate cleaning methods and use of unapproved chemicals minimize the panel's lifespan.
Corrosion: It has been observed that certain chemicals cause corrosion of the metal frames and impact the electrical components of your solar panels. This can lead to an electrical malfunction.
Fading and Discolorations: Harsh chemicals can cause the plastic backing sheet and other components of your solar panels to fade or discolour. It will impact on the long-term performance of your solar panel
Keeping your solar panels clean is essential for optimal performance. However, usage of unapproved chemicals can cause significant damage and impose safety hazards. It is necessary to adopt safe cleaning solutions, and at PVcare, we ensure the lifespan, safety, and longevity of your solar panels. Your investment in solar energy is rewarding for long-term benefits. Remember, when searching for Solar panel cleaning liquid in Pakistan, choose PVcare for safe, trustworthy partner for your effective solar panel cleaning
Pvcare: A one-time investment for your long-term benefits!
URPVC-11
سولر کے پینلز کی صفائی میں سخت کیمیکلز استعمال کرنے کے نقصانات
پاکستان میں تیز دھوپ اور سورج کی توانائی کا استعمال گھروں اور کاروبار دونوں کے لیے ایک فائدہ مند اور مستحکم آپشن ہے۔ تاہم، آپ کے سولر پینلز کو صاف رکھنا ان کی بہترین کارکردگی کے لیے ضروری ہے۔عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ صفائی کے لیے کچھ سخت کیمیکلز استعمال کرنا ایک عام رواج بن گیا ہے، لیکن یہ طریقہ آپ کے پینلز کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے
غیر منظور شدہ کیمیکلز سے ہونے والے خطرات:
خرابی اور پینل کا نقصان: بہت سے ڈٹرجنٹس اور کلینرز میں ابراسیو اجزاء اور کیمیکلز شامل ہوتے ہیں جو آپ کے سولر پینل کی نازک سطح کو کھروچ دیتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ، یہ پینل کی خرابی، روشنی جذب کرنے میں کمی، اور توانائی کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔
اینٹی ریفلیکٹو کوٹنگ کو نقصان: امونیا پر مبنی کلینرز یا ڈٹرجنٹس سولر پینلز پر اینٹی ریفلیکٹو کوٹنگ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، جس سے ان کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے۔ یہ کوٹنگ سورج کی روشنی کو زیادہ سے زیادہ جذب کرنے اور پینل کو نقصان سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
پینل کی عمر: پائیدار صفائی کے طریقوں پر عمل درآمد کرنے سے پینل زیادہ عرصے تک فائدہ پہنچاتا ہے جبکہ ناقص صفائی کے طریقے اور غیر منظور شدہ کیمیکلز کے استعمال سے پینل کی عمر کم ہو جاتی ہے۔
کوروژن : یہ دیکھا گیا ہے کہ کچھ کیمیکلز کوروژن کا باعث بنتے ہیں اور آپ کے سولر پینلز کے بجلی کی پیداوار کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ پینل کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔
پینل کا رنگ : سخت کیمیکلز آپ کے سولر پینلز کے پلاسٹک بیکنگ شیٹ اور دیگر اجزاء کو رنگ پھیکا یا بد نما کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کے سولر پینل کی طویل مدتی کارکردگی پر اثر انداز ہوگا۔
آپ کے سولر پینلز کو صاف رکھنا ان کی بہترین کارکردگی کے لیے ضروری ہے۔ تاہم، غیر منظور شدہ کیمیکلز کے استعمال سے کافی نقصان ہو سکتا ہے اور حفاظتی خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔ محفوظ صفائی کے حل کو اپنانا ضروری ہے، اور پی وی کیئر میں ، ہم آپ کے سولر پینلز کی کارکردگی، حفاظت اور لمبی عمر کو یقینی بناتے ہیں۔ سولر اِنرجی میں آپ کی سرمایہ کاری طویل مدتی فوائد کے لیے فائدہ مند ہے۔ یاد رکھیں، جب پاکستان میں سولر پینل کلیننگ لیکوئڈ کی تلاش کریں تو اپنے مؤثر سولر پینل کی صفائی کے لیے محفوظ اور قابل اعتماد پارٹنر پی وی کیئر کا انتخاب کریں۔